بورڈ آف ڈائریکٹرز


یُتاکا اَرائی

چئرمین

فہیم کپاڈیا

چیف ایگزیکیٹو

یُتاکا اَرائی

عہدہ چئرمین، ایگری آٹو انڈسٹریز لمٹڈ
چئرمین، سی ای او، ایگری آٹو اسٹیمپنگ کمپنی پرائیویٹ لمٹڈ
تعلیم ایم بی اے، یونیورسِٹی آف سوزوکا، جاپان، ۲۶۹۱ -۶۶.
ایم بی اے، یونیورسِٹی آف نیبراسکا، امریکہ، ۷۶۹۱ -۹۶.
تجربہ ٹویوٹا ٹوشو کارپوریشن، جاپان، ۹۶۹۱-۶۹.
اِنڈس موٹر کمپنی لمٹڈ، پاکِستان، ۶۹۹۱ -۰۱۰۲.
ایگری آٹو انڈسٹریز لمٹڈ، پاکِستان، ۰۱۰۲ -۵۱۰۲.
رابطہ منزل نمر۵، ہاوس آف حبیب، ۳ جناح کوآپریٹِو ہاوسِنگ سوسائٹی، بلاک۷/ ۸، شاہراہِ فیصل، کراچی، پاکِستان۔
ای میل: yutaka.arae@agriauto.com.pk


فہیم کپاڈیہ

عہدہ چیف اِگزیکیٹِوآفیسر
تعلیم سرٹیفائیڈ پبلک اکاونٹینٹ .(CPA)
چارٹرڈ اکاونٹینٹ .(FCA)
بی ایس اکاونٹنگ
تجربہ جناب فہیم کپاڈیہ جنوری ۰۱۰۲ سے کمپنی کے سی ای او (CEO)کی حیصیت سے کام کر رہے ہیں۔وہ اب تک ۲۲ سال سے زیادہ عرصہ فائنانس اور منیجمنٹ کے شعبے میں پاکِستان اور بیرونِ ملک کام کر چُکے ہیں۔

وہ ہاوس آف حبیب سے پِچھلے ۳۱ سال سے مُنسلِک ہیں،تھل لمٹڈ کے چیف فاینانس آفیسر(CFO) کی حیصیت سے اور اُس سے پہلے جی ایم فائینانس اور ڈپٹی منیجنگ ڈائرکٹر ایگری آٹو انڈسٹریز لمٹڈ کے عہدے پہ کام کر چُکے ہیں۔

وہ ۲۰۰۲ء سے ایگری آٹو انڈسٹریز لمٹڈ کے بورڈ میں شامِل ہیں اور ایگری آٹو اسٹیمپنگ کمپنی پرائیویٹ لمٹڈ کے بورڈ میمبر بھی ہیں۔
رابطہ منزل نمر۵، ہاوس آف حبیب، ۳ جناح کوآپریٹِو ہاوسِنگ سوسائٹی، بلاک۷/ ۸، شاہراہِ فیصل، کراچی، پاکِستان۔
ای میل: ce@agriauto.com.pk


حمزہ حبیب



سُہیل پی احمد

عہدہ ڈائرکٹر
تعلیم اِنسیڈ، فرانس۔
تجربہ وہ چیف اِگزیکٹِوکے طور پہ کام کرتے رہے ہیں،مِنسٹری آف پروڈکشن میں نیا دور موٹرز اور میک ٹرکس ، اور پرائیویٹ سیکٹر میں آل وِن انجینئرنگ ، ایگیری آٹو انڈسٹریز لمٹڈ اور تَھل لمٹڈ میں۔اِس وقت وہ ہاوس آف حبیب میں وائس چئر مین(آٹو موٹوِ)کام کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ وہ پاکِستان آٹو سیکٹراِسکل ڈیویلپمنٹ کمپنی اور وُکیشنل ٹرینگ سنٹر فور ومین، کورنگی کے چئرمین بھی ہیں۔ وہ پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر کے مختلف بورڈز کے ڈائیریکٹر ہیں، جیسا کہ بورڈ آف پی آئی ڈی سی، پاکِستان اسٹیل وغیرہ۔وہ داؤدکالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سینٹ کے میمبر اور NEDیونیورسٹی کراچی کے سِنڈیکیٹ بھی رہے ہیں۔

تجارت اور پیشہ ورانہ ادرے
انسٹٹیوٹ آف انجینئرز کے ساتھی
میمبر آف امریکن سوسائٹی آف مکینکل انجینیرز
پاکِستان ایسوسیشن آف آٹو موٹو پارٹس اینڈ اسیسریز مینو فیکچررز(PAAPAM)کے صدر
رابطہ منزل نمر۴،ہاوس آف حبیب، ۳ جناح کوآپریٹِو ہاوسِنگ سوسائٹی، بلاک۷/ ۸، شاہراہِ فیصل، کراچی، پاکِستان۔
ای میل: spa@hoh.net


سلمان برنی

عہدہ نان اِیگزیکٹو ڈائرکٹر
تجربہ جناب سلمان برنی نے اگست۲۰۱۷ میں بحیشیت نان اِیگزیکٹو ڈائرکٹر شمولیت اختیار کی۔ وہ جی ایم کی حیشیت سے جی ایس کے پاکستان، ایران اور افغانستان میں بھی کام کرتے رہے۔
انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز آئی سی آئی پاکستان میں سیلز اینڈ مارکٹنگ سے کیا جہاں انہوں نےآئی سی آئی کےایگروکیمیکل اور سیڈز بزنِس میں پاکستان اور افریقہ/مشرقی خطے کے لئے مختلف خدمات سرانجام دیں۔
انہوں نے ۱۹۹۲ میں آئی سی آئی میں بطور ایم ڈی شمولیت اختیار کی،۱۹۹۷ میں سمیتھ کلین بیچیم میں اضافی ذمہ داریوں کے ساتھ شمولیت اختیارکی جہاں انہوں نےایران اور کیسپیان ریجن کے لئے کام کیا۔ وہ جی ایس کے پاکستان میں ایم ڈی کے عہدے پر فائز رہےاور پاکستان میں جی ایس کے کے فاماسوٹیکل بزنس کے ذمہ دارتھے۔
انہوں نے ٹِرینٹی کالج، یونیورسٹی آف کیمبرج، یو کے سے معاشیات کی ڈگری حاصل کی۔ جناب سلمان برنی پاکستان کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے چیمبر کے صدر رہے اور انہوں نےبحیشیت چیئر پرسن این ایم سی فارماایسوسی ایشن میں حکومت کے ساتھ مختلف مسائل پر انڈسٹری انٹرفیس کی قیادت بھی کی۔
رابطہ منزل نمر۴،ہاوس آف حبیب، ۳ جناح کوآپریٹِو ہاوسِنگ سوسائٹی، بلاک۷/ ۸، شاہراہِ فیصل، کراچی، پاکِستان۔
ای میل: salman.burney@hoh.net


عائشہ ٹیمی حق



محمد علی جمیل

عہدہ ڈائرکٹر
تعلیم بی ایس سی اکنامکس ڈگری (لندن سکول آف اکنامکس)۔
اسوسی ایٹ ممبر، انسٹٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹینٹ انگلینڈ انڈ ویلز (۴۹۹۱ ، کے پی ایم جی پیٹ ماروِک، لندن)
تجربہ جناب علی جمیل ٹی پی ایل ٹریکر لمٹڈ کے CEOہیں، جو پاکِستان کی پہلی گاڑیوں کی ٹریکنگ کمپنی ہے۔وہ ٹی آر جی پاکِستان لمٹڈ کے ڈائرکٹر بھی ہیں۔پہلے جمیل صاحب جہانگیر صدیقی اِنویسٹمنٹ بنک کے چیف اِگزیکٹو تھے۔ اُنہوں نے کئی مُشاورتی پروگرامز مُنعقد کئے جو بورڈ آف انوسٹمنٹ، اکنامک ایڈوائزری کونسل، پاکِستان انفارمیشن ٹکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونکیشن سیکٹرز،وغیرہ۔ .
جناب علی جمیل نے اپنی B.Sc. اِکنامِکس کی ڈگری لندن اسکول آف اِکنامِکس سے حاصل کی۔ وہ انسٹٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹٹ انگلینڈ کے اسوسیییٹ ممبر بھی ہیں اور ۴۹۹۱ میں کے پی ایم جی پیٹ ماروِک لندن سے تعلیم مکمل کی۔
رابطہ منزل نمر۳،صدیق سنز ٹاور، ۳ جناح کوآپریٹِو ہاوسِنگ سوسائٹی، بلاک۷/ ۸، شاہراہِ فیصل، کراچی، پاکِستان۔
ای میل: ali.jameel@tplholdings.com


سعد عثمان

مالیات,سپلائی چین اور آئی ٹی ِ (سی ایف او)

عمر رزاق

سینئر جنرل منیجر ٹیکنیکل

سعید احمد

اور پیداوار جنرل مینیجر5S

محمد کلیم اللہ

جنرل مینیجر ٹیکنیکل

شیراز احمد

سیلز اور مارکیٹنگ ڈپٹی جنرل مینیجر

محمد ضیاء عالم

کوالٹی اشورینس اور کوالٹی کنٹرول ڈپٹی جنرل مینیجر

سید نصرالدین

انفارمیشن ٹیکنالوجی اوراسٹورز ڈپٹی جنرل مینیجر